تبادلۂ خیال زمرہ:آئرلینڈ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان کی یکسانی[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا میں کہیں آئرلینڈ، کہیں آئر لینڈ اور کہیں آئرستان استعمال ہو رہا ہے۔ میری رائے ہے کہ کسی ایک پر اتفاق کرکے بقیہ عناوین کو متفقہ نام کی جانب رجوع مکرر کیا جائے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 12 فروری 2019ء، بوقت 12 بج کر 45 منٹ (بھارت)

آئرلینڈ (درمیان میں جگہ نہیں[ترمیم]

آئر لینڈ (درمیان میں سپیس ہے[ترمیم]

آئرستان[ترمیم]

تبصرے[ترمیم]

رائے::- ہمارے خیال سے آئرلینڈ ہونا چاہئے۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:57، 12 فروری 2019ء (م ع و)