تبادلۂ خیال زمرہ:تاریخ آندھرا پردیش (1956ء–2014ء)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ُآندھرا پردیس کا قیام 1956ء میں عمل میں آیا تھا۔ ۔ لھذا عنوان کو بدلنا مناسب رہے گا۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:27, 2 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ریاست کا قیام اس نام سے 1956ء میں ہوا ہو گا۔ عنوان میں ریاست نہیں ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:45, 2 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

آندھرا پردیس لفظ کا چلن ہی پہلی مرتبہ 1956ءہوا تھا تو ہمارے پاس کیا جواز رہے گا کہ آندھرا پردیس کہیں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:32, 2 جولا‎ئی 2016 (م ع و)