تبادلۂ خیال زمرہ:جرمنی میں صیدلیہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

@ساجد امجد ساجد: فارمیسی کے لیے صیدلیہ کبھی نہیں سنا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:02، 25 جون 2018ء (م ع و)

اگر یہاں فارمیسی سے مراد دواؤں کی دکان ہے تو اس کے لیے سب سے بہتر اور معروف ترین متبادل "دواخانہ" ہے جو پہلے شفاخانہ یا ہسپتال کا مرادف ہوا کرتا تھا لیکن اب نہیں رہا۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 25 جون 2018ء، بوقت 5 بج کر 59 منٹ (بھارت)