تبادلۂ خیال زمرہ:شروحات حدیث

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

@Obaid Raza: بھائی زمرہ:شروحات حدیث اور زمرہ:شرح حدیث دونوں کو آپس میں ضم کیا جانا چاہیے۔ Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:27, 21 دسمبر 2017 (م ع و)

دونوں عنوان درست نہیں، شروحات حدیث یا شرح حدیث تو الگ الگ حدیث کی شرح کا مفہوم نکلتا ہے۔ اسے شروحات حدیث کی کتابیں چائیے، ar:تصنيف:كتب شروحات الحديث--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:55, 21 دسمبر 2017 (م ع و)

جو بھی مناسب ہو کر دیں۔

زمرہ:تفسیر قرآن ، زمرہ:تفاسیر قرآن اور زمرہ: تفسیر کو بھی دیکھ لیں۔Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:05, 22 دسمبر 2017 (م ع و)

تفسیر کو تفسیر قرآن ہونا چاہیے تو en:Exegesis کو پھر کیا عنوان دیں؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 03:32, 22 دسمبر 2017 (م ع و)
جہاں تک مجھے علم ہےلفظ تفسیر کا مطلب ہے تشریح ، تفصیل، شرح، وضاحت وغیرہ۔ جبکہ اسلامی اصطلاح تفسیر سے مراد قرآن کی شرح/تفصیل ہے۔ en:Exegesis کے لیے فارسی ویکیپیڈیا پر fr:رده:تفسیر اور en:Tafsir کے لیے fr:رده:تفسیر قرآن زمرہ جات موجود ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر بھی اسی اصول کو اپنایا جا سکتا ہے۔ Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:14, 22 دسمبر 2017 (م ع و)
تفسیر کو تفسیر ہی رہنا دیا جائے، اردو میں تفسیر سے مراد تفسیر قرآن ہی لیا جاتا ہے، تفاسیر قرآن کو حذف کر دیا ہے، تفسیر اور اس کے ذیلی زمرے سنی تفاسیر و شیعہ تفاسیر وغیرہ کو استعمال کیا جائے۔ تفسیر قرآن اصل میں انگریزی تفسیر ورک سے منسلک تھا اسے تفسیری کام کر دیا گیا ہے۔ حدیث کے لیے شرح اور دیگر شاعری وغیرہ کے لیے تشریح استعمال ہوتا ہے، اناٹومی کے زمرے کو پہلے تشریح لکھا گیا تھا اسے علم تشریح الاعضا کر دیا ہے، اور تشریحات کو علم تشریح کر دیا ہے، کیونکہ ان سب کے لیے [1] یہاں یہی درج ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:44, 22 دسمبر 2017 (م ع و)
اگر تفسیر کو تفسیر ہی رکھا جائے تو en:Exegesis (آپ کے ربط ترجمہ :تفسیر؛ تشریح؛ تاویل؛ ناقدانہ تشریح یا تفسیر،خصوصاً کسی صحیفے یا سماوی کتاب کی۔) کا حل بتا دیجیے۔ویسے تفسیر بائبل کی بھی ہوتی ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:47, 22 دسمبر 2017 (م ع و)