تبادلۂ خیال زمرہ:شیعہ وہابی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زمرہ:وہابی شیعہ اور زمرہ:شیعہ وہابی ایک ہی موضوع ہے۔ ایک کو حذف کیا جانا چاہیے۔ اور کیا یہ اصطلاح علمی ہے، یا عوامی؟ جن کو یہ لقب دیا جا رہا ہے، کیا وہ بھی خود اسی لقب سے بولنے کو پسند کرتے ہیں یا کچھ اور الفاظ استعمال کرتے ہیں، کیوں کہ ویکیپیڈیا پر تضحیک آمیز القاب سے شخصیات کو منسوب نہیں کیا جا سکتا تبادلۂ خیال زمرہ:احمدیہ ملاحظہ کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:44, 19 جون 2016 (م ع و)