تبادلۂ خیال زمرہ:احمدیہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ زمرہ قادیانیت کہ نام سے غلط منصوب ہے احمدی اپنے آپ کو احمدی مسلمان کہیتے ہیں اور قادیانیت کا لفط مخالفین بگاڑ کر استعمال کرتے ہیں اور احمدی اس کا برا مانتے ہیں ہر گروہ کو یہ اجازت ہے کہ وہ اپنے پسند کے نام سے پکارا جائے۔ براہ مہربانی اس زمرہ کا نام بدل دیں

  • تائید اسے صرف احمدی کر دیا جائے، انگریزی ویکی پر قادیانیت پر الگ سے مضمون ہے۔ اور احمدیہ پر الگ سے، کیوں کہ احمدیہ جماعت یہ سمجھتی ہے کہ قادیانی کہنا مناسب نہیں، اور وہ خود کو قادیانی لکھنے اور بولنے سے گریز کرتے اور دوسروں سے بھی یہی مطالبہ کرتے ہیں کہ، ان کو وہ نام نا دیں جو انھیں پسند نہیں، ہاں اس کو صرف احمدیہ کیا جا سکتا ہے، جیسے فارسی و عربی ویکی پر ہے۔اردو ویکی پر بھی احمدیہ، احمدیہ مسلم جماعت، زمرہ:احمدیہ بلحاظ ملک موجود ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:53, 6 دسمبر 2015 (م ع و)
  • تائید--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:27, 6 دسمبر 2015 (م ع و)