تبادلۂ خیال زمرہ:ممیاں

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک تو اسے لاش نہیں نعش کہا جائے گا۔ لاش عام ہے اور نعش انسانی مردے کے لیے خاص، دوسری بات حنوط کا مفہوم ممیانے سے خاص نہیں، بل کہ کسی بھی نعش کو جو بھی خوشبو دار چیز ملی جائے وہ حنوط لگانا کہلائے گا (عرق گلاب، کافور وغیرہ)، اس عنوان کو ممیاں ہونا چائیے۔ حنوط شدہ لاش اصطلاح نہیں اصطلاح کا مفہوم ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:52، 13 اپریل 2018ء (م ع و)

YesY تکمیلبخاری سعید تبادلہ خیال 02:05، 14 اپریل 2018ء (م ع و)