تبادلۂ خیال سانچہ:غیر قرآنی انبیاء

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس کا یہ عنوان کیوں؟Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:18, 11 جون 2017 (م ع و)

معذرت عبید بھائی یہ میں نے جلد بازی میں نام رکھ دیا تھا۔۔ یہ تمام انبیاء اسرائیلیات یا پھر قصص الانبیاء کے پیغمبر ہیں جو قرآن میں نہیں ہیں بلکہ تفسیر میں ہیں بخاری سعید  تبادلہ خیال   18:05, 11 جون 2017 (م ع و)