تبادلۂ خیال سانچہ:پہلا مضمون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تکمیل کے بعد کافی مفید سانچہ ہوگا، بس نام اردو ہونا ضروری ہے۔ --یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 14:31, 21 فروری 2013 (م ع و)

اردو نام میں سانچہ خوش آمدید پہلے سے موجود ہے، اسی لئے مختصر نام کے لئے ویلکم اختیار کیا گیا -  شہزادہ محمد سمیع اللہ  بحث 09:39, 22 فروری 2013 (م ع و)
میرے خیال میں اردو ویکی پر انگریزی میں عمومی نام زیادہ مناسب نہیں، اگر مختصر ہی رکھنا ہو تو مرحبا رکھ لیں Smiley kabelsalat.gif۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 09:44, 22 فروری 2013 (م ع و)
YesY تکمیل  شہزادہ محمد سمیع اللہ  بحث 10:20, 22 فروری 2013 (م ع و)