تبادلۂ خیال صارف:سید ریاض الدین چشتی
خوش آمدید![ترمیم]
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ <inputbox>type=create</i* لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
|
-- آپ کی مدد کے لیے ہمہ وقت حاضر
[[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<span style="col
معیار ادب[ترمیم]
استاد کا ادب طالبعلم کےلئے علم کے پہلے پڑاؤ کا نام ہے اگر طالب علم استاذ کا ادب کرنے میں تساہلی سے کام لے گا تو ممکن ہے کہ وہ طلب علمی میں اپنا یوگدان نہیں دے پائے گا اور اسکے ساتھ ہی اسکی علمی ترقیاں ماند پڑسکتی ہی.. کیونکہ کوئی طالب علم کامل طالب علم اس وقت تک نہیں بن سکتا جب تک وہ ادب و رزینہ نہ استعمال کرسکے چاہیے کہ طالب علم اس میں محتاط رہیں.... سید ریاض الدین چشتی سید ریاض الدین 13:38, 20 اکتوبر 2017 (م ع و)