تبادلۂ خیال صارف:علی پاکستانی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنوری 2022[ترمیم]

لاورن کاکس صفحہ پر آپ کی ترمیم رد کر دی گئی ہے کیونکہ یہ تخریب کاری کے زمرے میں آتی ہے۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 09:22، 30 جنوری 2022ء (م ع و)

حضرت عافی جی، انہوں نے جنسیت، جماع، صنفی شناخت اور جنسی رجحان سے جڑے کئی صفحات پر تخریب کاری کی ہے۔ برائے مہربانی ان پر کارروائی ہو، انہیں اور ترامیم کرنے سے روکا جائے اور ان کی گذشتہ مخرب ترامیم کو الٹایا جائے۔RonnieSingh (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:44، 14 اگست 2022ء (م ع و)