تبادلۂ خیال صارف:115.186.98.162

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کھاتہ بنانے کی گزارش[ترمیم]

جناب، السلام علیکم۔ آپ کا کام اور تدوینات کافی عمدہ ہیں۔ آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ایک کھاتہ کھولیے۔ اس سے آپ سے منصوب ترامیم یک جا رہیں گے اور آپ ایک سے زائد کمپیوٹروں کے استعمال کے باوجود ایک ہی صارف کے طور پر اپنی پہچان بنائے رکھیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:04, 1 جون 2015 (م ع و)