تبادلۂ خیال صارف:210.188.1.161

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وکی پیڈیا ایک ایسا دائرۃ المعارف ہے، جس میں ہر کوئی حصہ لے سکتا ہے لیکن صرف مثبت انداز میں، منفی انداز میں ایسا کرنے والے پر پابندی بھی لگائی جاسکتی ہے۔ جیسا کہ ابھی آپ نے یزید بن معاویہ کے مضمون اور تبادلہء خیال میں کیا۔ برائے کرم وکی پیڈیا میں کھاتہ کھول کر پھر مثبت انداز میں کام کریں۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 10:24, 14 جنوری 2009 (UTC)

  • آپ کو ایک بار پھر تنبیہہ کی جاتی ہے کہ برائے کرم وکی پیڈیا پر تخریب کاری سے باز رہیں جیسا کہ ابھی آپ نے یزید بن معاویہ کے ساتھ کیا۔ بصورتِ دیگر آپ پر پابندی بھی لگائی جاسکتی ہے۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 10:27, 14 جنوری 2009 (UTC)