تبادلۂ خیال صارف:46.183.194.25

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گزارش[ترمیم]

آداب! اردو ویکی پیڈیا پر آپ کا خیر مقدم ہے۔

آپ سے گزارش ہے کہ ایک کھاتہ بنائیں اور اپنا تعاون جاری رکھیں۔

اس کے ساتھ ہی، متنازع معاملوں آپ غیرجانبدار موقف اختیار کریں۔

آپ نے اروناچل پردیش کو چین کا حصہ قرار دیا جب کہ زمینی طور پر یہ بھارت کا حصہ ہے۔ جنوبی تبت کا رجوع مکرر یہاں کرنے کا کوئی جواز نہیں۔

ہاں جنوبی تبت کے مضمون کو اب الگ سے دعوے کا خلاصہ کر دیا گیا ہے جبکہ اروناچل پردیش کے مضمون میں اس کا ربط شامل کر دیا گیا ہے۔

امید کہ اس بیان واقعہ کا یہ طرز آپ کو اچھا لگا ہوگا۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:16, 21 دسمبر 2015 (م ع و)