تبادلۂ خیال صارف:Badar.haider

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دوسروں کے حوالے کو نکالنا[ترمیم]

آداب!

اردو ویکیپیڈیا میں آپ کا خیرمقدم ہے۔

آپ نے اپنی ایک حالیہ ترمیم میں احمد رضا صاحب کا حوالہ بالکل ہی ہٹاکر ایک مفروضہ بات کہی ہے جو کہ ہو سکتا ہے کہ صحیح ہو۔ تاہم کسی کی تحقیق کو ہٹانے کے بجائے بھی آپ یہ لکھ سکتے ہیں۔ براہ کرم یہاں کوئی تلخی کا ماحول مت پیدا کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:06, 25 جنوری 2016 (م ع و)