تبادلۂ خیال صارف:Iojhug
تائید کی درخواست[ترمیم]
اردو ویکی پیڈیا میں خوش آمدید! محترمی و مکرمی! آداب و تسلمات!!اہم بھارتی یونیورسٹیوں کے اردو شعبہ جات اور اردو ویکی پیڈیا کے الحاق کے تعلق سے چنئی (مدراس)، حیدرآباد (ہند)، علی گڑھ، لکنھو، اور دہلی میں منعقد کئے جانے والے ورک شاپس کے انعقاد کے لیے لیےیہاں تائید کر کے شکریہ کا موقع عنایت کریں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:44, 22 اگست 2016 (م ع و)