تبادلۂ خیال صارف:Lollywoodtv

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انتباہ![ترمیم]

آپ صرف اپنے تخلیق کردہ مضامین میں ہندسوں کی تبدیلیاں کریں۔ پہلے سے تخلیق ہوئے مضامین میں انگریزی ہندسوں کو اردو ہندسوں میں تبدیل مت کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:47، 4 جون 2023ء (م ع و) Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:47، 4 جون 2023ء (م ع و)

عنوان کی تبدیلی[ترمیم]

اسلام علیکم

اگر آپ کو لگتا ہے کہ کسی صفحے کا عنوان درست نہیں ہے تو آپ اس صفحے کے تبادلہ خیال پر رائے دیں اور دوسرے صارفین یا منتظمین کی رائے آنے کا انتظار کریں۔ آئندہ کوئی صفحہ بغیر مشاورت کے منتقل مت کریں۔ امید ہے کہ ہم مل جل کر اردو ویکیپیڈیا کا بہتر بنانے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔ شکریہ۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:10، 12 جون 2023ء (م ع و)