تختی میم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اردو تا انگریزی[ترمیم]

آ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ی ے

انگریزی تا اردو[ترمیم]

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


یہ فہرست ، گام بہ کام کے اصول پر قائم ہے۔ اگر آپکو کسی مضمون کے سلسلے میں کسی اصطلاح کی اردو درکار ہو اور یہاں نہ ملے تو اس صفحہ پر درج کردیجیۓ

1 تا 100
  • مساوات = Equation
  • معاشریات = Sociology
  • معاشرتی علوم = Social sciences
  • متحف = Museum
  • متحفیات = Museology
  • متصفح = Browser
  • متعدد الاختصاصات = Interdisciplinary fields
  • متلازمہ = Syndrome
  • متناظر = Symmetric
  • مجاز = Enable
  • محصولی = Acquired
  • مختبر = Laboratory تلفظ : mukhtabar
  • مُخَطّط (mukhattat) = گراف / Graph
  • مخطاط (mikhtat) = گراف بنانے والا
  • مسطر (ط پر تشدید یعنی musattar) = انگریزی متبادل Layout
  • معلومات = Knowledge
  • سافٹ ویئر = Software
  • مصنع کثیف = Heardware
  • جالکاری مصنع کثیف = Networking hardware
  • معلومات = Knowledge
  • معنائی = Semantic (معنی سے ماخوذ کلمہ ہے جو آئی کے اضافہ کی مدد سے شناسی کا مفہوم ادا کرتا ہے، یعنی معنائی = معنی شناسی = Semantic۔ یہ یوں سیجھا جاسکتا ہے کہ جیسے پڑھ میں آئی کا اضافہ کرکے پڑھائی بنایا جاتا ہے)۔
  • منظرہ = Video
  • انجینئر = Engineer
  • میدان = Domain

واپس جدید اصطلاحات و الفاظ

تختی میم101 تــا 200