مندرجات کا رخ کریں

جدید اصطلاحات و الفاظ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


اردو تا انگریزی

[ترمیم]
آ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ی ے

انگریزی تا اردو

[ترمیم]
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


یہ فہرست ، گام بہ کام کے اصول پر قائم ہے۔ اگر آپکو کسی مضمون کے سلسلے میں کسی اصطلاح کی اردو درکار ہو اور یہاں نہ ملے تو اس صفحہ پر درج کردیجیۓ


نئے اندراجات کا طریقہ

[ترمیم]

اگر آپ کسی لفظ کو اس فہرست میں لکھنا چاہیں تو درج ذیل طریقہ کار کے مطابق بآسانی ایسا کر سکتے ہیں

  • اگر جو آپ کا اندراج اردو سے انگریزی میں ہو تو متعلقہ اردو ابجد پر کلک کرکے اس کے صفحہ پر جائیے اور وہاں اپنا اندراج کر دیجیے
  • اگر جو آپ کا اندراج انگریزی سے اردو میں ہو تو متعلقہ انگریزی ابجد پر کلک کر کے اس کے صفحہ پر جائیے اور وہاں اپنا اندراج کر دیجیے
  • صفحہ پر اپنے اندراج سے پہلے سطر کی ابتدا میں ستارے یا asterisk ( * ) کا نشان لگا دیجیئے
  • صفحہ پر موجود کوڈز کو ترمیم نہ کیجیے اور صرف اندراج کر دیجیے
  • اپنے اندراجات میں، خواہ وہ انگریزی میں ہوں یا اردو میں، ترتیب ابجد کا خیال رکھیے