تخصص فی الافتاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تخصص فی الافتاء ایک تخصصی کورس ہے جو شہادۃ العالمیہ (8 سالہ درس نظامی کی ڈگری جو ایم اے عربی اور اسلامیات کے مساوی ہے) کے بعد کیا جاتا ہے۔ یہ دو یا تین سال کا کورس ہوتا ہے۔[1][2]

اس میں ذیلی تخصص بھی ہے۔ جیسے:[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "تخصص فی الافتاء | جامعہ دارالعلوم کراچی ،کورنگی ، پاکستان"۔ 10 مئی، 2014 
  2. "شعبہ تخصص فی الافتاء کا تعارف ۔ جامعہ تراث الاسلام کراچی - جامعہ تراث الاسلام شاہ فیصل ٹاؤن کراچی"۔ شبکۃ المدارس الاسلامیۃ۔ 7 جون، 2019 
  3. ""تخصص فی الفقہ الاسلامی" : اہمیت، مقصد اور گزارشات"۔ 21 مئی، 2016