تروٹ
برصغیر کی اصناف موسیقی | |
![]() | |
اقسام موسیقی | |
اقسام موسیقی | |
تروٹ دراصل طبلہ یا پکھاوج کی پرن کو گانے کا نام ہے لیکن خوبصورتی پیدا کرنے کے لیے اس میں ترانے کے بول بھی شامل کر لیے جاتے ہیں۔
بول[ترمیم]
تروٹ شعری بول، پکھاوج کے بول اور ترانے پر مبنی ہوتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں اگر چترنگ سے سرگم کو نکال دیا جائے تو تروٹ بن جائے گی۔
حوالہ جات[ترمیم]
کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 100-101۔