ہوری
Appearance
برصغیر کی اصناف موسیقی | |
![]() | |
اقسام موسیقی | |
اقسام موسیقی | |
یہ صنف عموما' ہولی کے دنوں میں گائی جاتی ہے۔ اس لیے رنگ اور پچکاری کے مضامین باندھے جاتے ہیں۔
اہمیت
[ترمیم]ہوری دھرپد ہی کی ایک قسم ہے لیکن آج کل کی گائکی میں اس کی اہمیت ٹھمری سے ملتی جلتی ہے۔
سری کرشن
[ترمیم]ہوری میں سری کرشن جی کی زندگی کا رومانی پہلو اجاگر ہوتا ہے۔ تاہم، ایک تقدس سا قائم رہتا ہے۔
تال
[ترمیم]ہوری کے لیے ہوری تال ہی مخصوص ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 99