تشبیہ سید
Jump to navigation
Jump to search
تشبیہ سید | |
---|---|
پیدائش | 1941 بھارت |
وفات | 2007ء (عمر 65–66) |
پیشہ | محقق، صحافی اور مصنف |
قومیت | پاکستانی-امریکی |
موضوع | سیاست اور مذہب |
ادبی تحریک | سیکولر ازم پسند |
نمایاں کام | "History of the World," "Left of the Center," "Pakistan – An Unfinished Agenda," "Mohammad – A Secularist's View," "Foreign Policy of Pakistan" and "Shadow Warriors – Afghanistan, Pakistan, Taliban." |
تشبیہ سید (1941ء–2007ء) ایک پاکستانی امریکی محقق، صحافی اور مصنف تھے۔ وہ اور ٹائمز، پاکستان ٹوڈے اور ان ریویو کے مدیر اعلیٰ تھے۔ وہ 1967ء–1980ء کے عرصے میں پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے لیے کام کر چکے ہیں۔ 1981ء میں وہ ترک وطن کر کے ریاستہائے متحدہ امریکا چلے گئے۔ وہ امریکا، پاکستان، جرمنی اور بھارت کے اخباروں کے باضابطہ کالم نگار تھے، [1] جن میں وہ ان باتوں پر لکھا کرتے تھے جو ان کے مطابق ریاستہائے متحدہ کو اسلام پسند خطرہ ہے۔ 2004ء میں سنٹر فار اسلامک پلورل ازم کے بانیوں میں ایک بنے۔ [2]
مضامین[ترمیم]
تشبیہ سید مذہبی بنیاد پرستی کے مخالف تھے اور اسرائیل کے حامی۔ انہوں نے اس تعلق سے جو مضامین لکھے تھے ان کی فہرست اس طرح ہے:
2
The unnamed parameter 2= is no longer supported. Please see the documentation for {{columns-list}}.
- Are Islamist Leaders Winning Over American Muslims? [21 Mar, 2007]
- Secular Islam Summit: A Platform for Dissidents of Islam [14 Mar, 2007]
- Israel’s Arab Citizens And The Jewish State [28 Feb, 2007]
- Hamas-Fatah Mecca Accord and Middle East Peace [23 Feb, 2007]
- Iran: Time is Running Out [14 Feb, 2007]
- Holocaust Denial and the Muslims [31 Jan, 2007]
- The Bane of Jihad [24 Jan, 2007]
- Nothing But the Whole Truth Will Save Us [16 Jan, 2007]
- Stop Ahmadinejad before it is too late [Dec 20, 2006]
- Recipe For Defeat in Iraq [Dec 12, 2006]
- Do not Seek Help from The Enemies [Nov 29, 2006]
- This is How Iraq can be Saved [Nov 21, 06]
- A Democracy Is a Terrible Thing to Waste [Nov 07, 06]
- The Mind Behind the Veil [Oct 31, 06]
- Iran Will Follow North Korea: Part I – Part II [Oct 17, 06]
- Why is the World Afraid of Muslims? [Oct 04, 06]
- Same Old Pakistan : Part I – Part II [Sep 27, 06]
- The Taliban Country: Pakistan [Sep 20, 06]
- Short-term strategy not the answer to War on Terror [Sep 14, 06]
- Feeding the Demon [Sep 06, 06]
- Reasons Behind Iran’s Intransigence [Aug 29, 06]
- Islamic Fascism [Aug 22, 06]
- The Ceasefire [Aug 08, 06]
- The World’s New Order [Aug 03, 06] [3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "آرکائیو کاپی". 26 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2018.
- ↑ "About Us". Center for Islamic Pluralism. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2014.
- ↑ Islam Watch – Tashbih Sayyed
زمرہ جات:
- Pages using columns-list with unknown parameters
- 1941ء کی پیدائشیں
- 2007ء کی وفیات
- امریکی سیاسی مصنفین
- امریکی شیعہ
- امریکی غیر افسانوی مصنفین
- امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- بیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین
- پاکستانی سیاسی مصنفین
- پاکستانی شیعہ
- پاکستانی صیہونی
- پاکستانی غیر افسانوی مصنفین
- پاکستانی محققین
- پاکستانی نژاد امریکی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کو پاکستانی تارکین وطن
- مہاجر شخصیات
- پاکستانی نژاد امریکی صحافی
- پاکستانی نژاد امریکی مصنفین
- امریکی کالم نگار
- امریکی صحافی