تلشیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
تلشیری
Thalassery
—  شہر  —
تلشیری is located in کیرالہ
تلشیری
کیرالا اور بھارت میں وقوع
متناسقات: 11°45′N 75°29′E / 11.75°N 75.49°E / 11.75; 75.49متناسقات: 11°45′N 75°29′E / 11.75°N 75.49°E / 11.75; 75.49
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست کیرلا
ضلع کنور
تحصیل تلشیری تحصیل
حکومت
 - قسم شرکۂ بلدیہ
 - ناظمِ شہر آمنہ مالیئیکل
رقبہ
 - کُل 9.3 میل2 (23.96 کلومیٹر2)
آبادی (۲۰۰۱ مردم شماری)
 - کُل ۹۹۳۸۶
 -  کثافت ۱۰,۷۴۳ /sq mi/میل2 (۴,۱۴۸ /km۲/کلومیٹر2)
منطقۂ وقت IST (یو ٹی سی+5.5)
ڈاک رمز 6701xx
زبانیں ملیالم، اردو، کونکنی
ویب سائٹ تلشیری سرکاری موقع
زبانیں: ملیالم ، اُردو ، کونکنی

تلشیری کیرلا، بھارت کا ایک قدیم تجارتی مرکز ہے۔ یہ مقام ضلع کن نور میں واقع ہے۔ تلشیری کرکٹ ، سرکس اور کیک کے لئے بہت مشہور ہے۔ تلشیری بھارتی سرکس کا آبائی وطن ہے۔ کیرالا میں پہلی بیکری یہیں قائم ہوئی۔

اووربری فولی(Overbury's foly)، تلشیری
تلشیری قلعہ ، تلشیری

آب و ہوا[ترمیم]

تلشیری کا موسم
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسطاً بلند سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 32.2
(90)
32.6
(90.7)
33.3
(91.9)
33.5
(92.3)
32.8
(91)
30.1
(86.2)
29
(84)
29.2
(84.6)
30.2
(86.4)
31
(88)
31.9
(89.4)
32.1
(89.8)
31.49
(88.69)
اوسطاً کم سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 22.9
(73.2)
23.8
(74.8)
25.5
(77.9)
26.3
(79.3)
26
(79)
24.4
(75.9)
23.7
(74.7)
23.9
(75)
24.2
(75.6)
24.2
(75.6)
24.1
(75.4)
22.8
(73)
24.32
(75.77)
بارش م م (انچ) 7.6
(0.299)
0.4
(0.016)
7.7
(0.303)
28
(1.1)
86.1
(3.39)
408.2
(16.071)
455.1
(17.917)
194.4
(7.654)
66.2
(2.606)
161.7
(6.366)
63.4
(2.496)
9.2
(0.362)
1,488
(58.583)
ماخذ: WWO[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "Thalassery". World Weather Online. http://www.worldweatheronline.com/Thalassery-weather-averages/Kerala/IN.aspx۔ اخذ کردہ بتاریخ 2 August 2012.