تناظر (ضد ابہام)
Appearance
تناظر (انگریزی: Symmetry) دراصل کسی بھی نظام، خط پیمائی (جیومیٹری)، مساوات یا کسی بھی شے کی شکل میں متناسب پن کو کہا جاتا ہے کہ اگر وہ شے کسی دیے گئے عمل یا عوامل کے ساتھ تبدیل نہ ہو۔ symmetric کی اردو متناظر ہوتی ہے۔ یہ لفظ مختلف شعبہ ہائے علم میں بکثرت استعمال ہوتا ہے۔
- تناظر یا Symmetry کے بارے میں تفصیلی مضمون کے اسکا صفحہ مخصوص ہے۔
- پیمائشیات (میٹرکس) میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے متناظر میٹرکس
- ریاضی میں اس کے استعمالات کی فہرست طویل ہے جس کے لیے دیکھیے تناظر (ریاضی)
- طبیعیات میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے تناظر (طبیعیات)
- حیاتیات میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے تناظر (حیاتیات)
- کیمیاء میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے تناظر (کیمیاء)