تورائی مزارابانی
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 27 مارچ 1987ء ماشونالینڈ, زمبابوے |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
ماخذ: Cricinfo، 17 جولائی 2015 |
تورائی مزارابانی (پیدائش: 27 مارچ 1987ء) ایک زمبابوے کرکٹر ہے۔ انہوں نے زمبابوے کے لیے 17 جولائی 2015ء کو ہندوستان کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [1] انہوں نے زمبابوے کے لیے 13 اکتوبر 2015ء کو آئرلینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا [2] جولائی 2016ء میں انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے زمبابوے کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا لیکن وہ نہیں کھیلے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "India tour of Zimbabwe, 1st T20I: Zimbabwe v India at Harare, Jul 17, 2015". ESPNCricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2015.
- ↑ "Ireland tour of Zimbabwe, 3rd ODI: Zimbabwe v Ireland at Harare, Oct 13, 2015". ESPNCricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2015.