تووائی عوامی جمہوریہ
Appearance
تووائی عوامی جمہوریہ Tuvan People's Republic Tьвa Arat Respuвlik | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1921–1944 | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
![]() | |||||||||
حیثیت | طفیلی ریاست | ||||||||
دار الحکومت | کائزل | ||||||||
عمومی زبانیں | تووائی روسی منگولیائی | ||||||||
مذہب | تبتی بدھ مت شامانیت | ||||||||
حکومت | یک جماعتی سوشلسٹ جمہوریہ | ||||||||
چیئرمین | |||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
تاریخی دور | بین جنگی دور | ||||||||
• | اگست 14 1921 | ||||||||
• | اکتوبر 11 1944 | ||||||||
رقبہ | |||||||||
1944 | 170,500 کلومیٹر2 (65,800 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1944 | 95400 | ||||||||
کرنسی | تووائی اکشا | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | ![]() |
تووائی عوامی جمہوریہ (Tuvan People's Republic) یا عوامی جمہوریہ تانو تووا (People's Republic of Tannu Tuva) (تووائی: Tьвa Arat Respuвlik, Тыва Арат Республик, Tyva Arat Respublik) ایک جزوی طور پر تسلیم شدہ آزاد ریاست تھی جو سلطنت روس کے زیر حمایت تووائی علاقے میں قائم تھی جسے اوریانخاِسکی کرائی ( Uryankhaisky Krai) بھی کہا جاتا تھا۔[1] یہ سوویت یونین کے ایک ریاست تھی، جس کہ موجودہ دور میں روسی وفاق کی تووا جمہوریہ ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Part of the Qing Empire until its collapse in 1911.
زمرہ جات:
- مضامین جن میں لاطینی تووائی زبان کا متن شامل ہے
- 1921ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1944ء کی ایشیا میں تحلیلات
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- ایشیا میں 1921ء کی تاسیسات
- بین جنگی دور کی سابقہ سیاست
- تووا
- چین سوویت اتحاد تعلقات
- روس میں اشتمالیت
- سابق اشتراکی جمہوریتیں
- سابقہ غیر تسلیم شدہ ممالک
- 1944ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- تاریخی ترک ریاستیں
- 1944ء بلحاظ ملک
- 1921ء
- ترک ریاستیں