تھائی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلینڈز2023ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تھائی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلینڈز2023ء
نیدرلینڈز
تھائی لینڈ
تاریخ 3 – 7 جولائی 2023ء
کپتان ہیدرسیگرز نارومول چائیوائی
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 3 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور روبین رجکے (86) نٹھاکن چنتم (129)
زیادہ وکٹیں ایرس زویلنگ (5) اونیچا کامچومفو (5)

تھائی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم جولائی 2023ء میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے نیدرلینڈز کا دورہ کر رہی ہے۔ [1] یہ تمام میچ ایمسٹیلوین کے وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے ہیں۔ [2] سیریز کے بعد، دونوں ٹیمیں اسکاٹ لینڈ کے ساتھ ایک ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سہ ملکی سیریز میں شرکت کریں گی۔ [3]

شریک دستے[ترمیم]

 نیدرلینڈز[4]  تھائی لینڈ[5]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

3 جولائی 2023
11:00
سکور کارڈ
نیدرلینڈز 
204 (48.1 اوورز)
ب
اننگ کا وقفہ
وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: نتن باتھی (نیدرلینڈز) اور جیک ویسٹربرگ (نیدرلینڈز)
  • تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • فیبی مولکن بوئر (نیدرلینڈز) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

دوسراایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

5 جولائی 2023
11:00
سکور کارڈ
ب
میچ منسوخ
وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: رضوان اکرم (نیدرلینڈز) اور جیک ویسٹربرگ (نیدرلینڈز)
  • کوئی ٹاس نہیں۔.
  • بارش کے باعث کوئی کھیل ممکن نہ ہو سکا.

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

7 جولائی 2023
11:00
سکور کارڈ
نیدرلینڈز 
187/9 (50 اوورز)
ب
 تھائی لینڈ
63 (27.5 اوورز)
نٹھاکن چنتم 64 (115)
ایوا لنچ 3/29 (8 اوورز)
تھائی لینڈ 124 رنز سے جیت گیا۔
وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: رضوان اکرم (نیدرلینڈز) اور پم وین لیمٹ (نیدرلینڈز)
  • ہالینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سووانن کھاؤتو (تھائی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Dutch women's squad announced for ODI's against Thailand"۔ Royal Dutch Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2023 
  2. "Netherlands Squad announced for ODI Series against Thailand"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2023 
  3. "Thailand Women and Scotland Women to tour Netherlands in July 2023"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2023 
  4. "Selectie vrouwenteam bekend voor ODI's tegen Thailand" [Women's squad announced for ODIs against Thailand]۔ Royal Dutch Cricket Association (بزبان الهولندية)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2023 
  5. "Thailand Squad for Tri-series in Netherlands Announced"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2023