تیرہویں کا جمعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تیرہویں کا جمعہ

جمعہ کا دن جو مغربی شمسی تقویم کے لحاظ سے 13 تاریخ کو آئے وہ تیرہویں کا جمعہ کہلاتا ہے۔ مغربی ممالک میں اس دن کو منحوس خیال کیا جاتا ہے۔ اس کی وجہ اس دن ہونے والے بیشتر واقعات ہیں۔ کچھ کا خیال ہے کہ مغربی لوگوں میں یہ وہم قرون وسطی سے چلی آ رہا ہے۔ اس کی وجہ ایک کہانی ہے جس میں گڈ فرائڈے کے دن 13 تاریخ کا بالائی روم میں 13 افراد مرجاتے ہیں جبکہ کچھ کے نزدیک یہ وہم انیسویں صدی کی پیداوار ہے۔