مبارک جمعہ
(گڈ فرائڈے سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
مبارک جمعہ | |
---|---|
![]() مسیح صلیب پر۔ | |
قسم | مسیحی |
اہمیت | تصلیب مسیح اور یسوع مسیح کی موت کی یاد میں |
تقریبات | کوئی روایتی جشن نہیں |
رسومات | عبادات، دعائیں و عبادات شب, روزہ، خیرات دینا |
تاریخ | ایسٹر کے فوراً بعد کا جمعہ |
2018ء تاریخ |
|
2019ء تاریخ |
|
2020 تاریخ |
|
2021 تاریخ |
|
تکرار | سالانہ |
منسلک | عید فسح، کرسمس (ولادت یسوع مسیح)، راکھ کا بدھ، لینٹ، کھجور کا اتوار، ایسٹر، صعود مسیح، پنتکست۔ |
دنیا بھر میں مسیحی برادری ایسٹر اتوار سے پہلے جمعے کے روز کو مبارک جمعہ، جمعۂ عظیمہ یا گڈ فرائڈے کے طور پر مناتی ہے۔ مسیحی عقائد کے مطابق یہ دن روزوں کے ایام کے آخری جمعہ کو یسوع مسیح کو صلیب پر چڑھانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ مسیحیوں کے روزوں کے ایام کی اختتامی تقریبات کا آغاز اس پہلے اتوار سے پام سنڈے یا کھجوروں کے اتوار سے ہوتا ہے۔ یہ تقریبات جمعرات کو عروج پر پہنچتی ہیں، جب عقیدہ ہے کہ یسوع مسیح کو گرفتار کیا گیا تھا۔ جمعہ کو جمعۂ عظیمہ’ کے حوالے سے دنیا بھر میں بھی اسی نوعیت کی عبادتی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔ ان عبادتی اجتماعات کا مقصد دراصل مسیح کے ان دکھوں کو یاد کرنا ہے، جو انہوں نے اپنی صلیب پر سہے۔ جمعۂ عظیمہ کے بعد اب ایسٹر یا عید قیامت المسیح (یا عید الفصح) اتوار کو منایا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- آسٹریلیا میں عوامی تعطیلات
- آئس لینڈ میں عوامی تعطیلات
- اپریل کی تقریبات
- ارجنٹائن میں عوامی تعطیلات
- استونیا میں عوامی تعطیلات
- انڈونیشیا میں عوامی تعطیلات
- ایسٹر کی تاریخ پر مبنی تعطیلات
- بارباڈوس میں عوامی تعطیلات
- برازیل میں عوامی تعطیلات
- بولیویا میں عوامی تعطیلات
- بھارت میں عوامی تعطیلات
- پیرو میں عوامی تعطیلات
- تصلیب مسیح
- جرمنی میں عوامی تعطیلات
- جمہوریہ آئرلینڈ میں عوامی تعطیلات
- جمہوریہ ڈومینیکن میں عوامی تعطیلات
- جنوبی افریقہ میں عوامی تعطیلات
- سنگاپور میں عوامی تعطیلات
- سویڈن میں عوامی تعطیلات
- سوئٹزرلینڈ میں عوامی تعطیلات
- فجی میں عوامی تعطیلات
- فلپائن میں عوامی تعطیلات
- فن لینڈ میں عوامی تعطیلات
- کولمبیا میں عوامی تعطیلات
- کینیا میں عوامی تعطیلات
- کینیڈا میں عوامی تعطیلات
- گریناڈا میں عوامی تعطیلات
- گھانا میں عوامی تعطیلات
- لٹویا میں عوامی تعطیلات
- مارچ کی تقریبات
- مالٹا میں عوامی تعطیلات
- مجارستان میں عوامی تعطیلات
- مسیحی اصطلاحات
- مسیحی تہوار اور مقدس ایام
- مشرقی مسیحی لطوریا
- مقدس ہفتہ
- ملائشیا میں عوامی تعطیلات
- مملکت متحدہ میں عوامی تعطیلات
- میکسیکو میں عوامی تعطیلات
- ناروے میں عوامی تعطیلات
- نیوزی لینڈ میں عوامی تعطیلات
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو میں عوامی تعطیلات
- ڈنمارک میں عوامی تعطیلات
- ہسپانیہ میں عوامی تعطیلات
- جمیکا میں عوامی تعطیلات
- سری لنکا میں عوامی تعطیلات
- زمبابوے میں عوامی تعطیلات
- یونانی روایات
- یوگنڈا میں عوامی تعطیلات
- بوٹسوانا میں عوامی تعطیلات
- چیک جمہوریہ میں عوامی تعطیلات
- ہونڈوراس میں عوامی تعطیلات
- پرتگال میں عوامی تعطیلات
- وینزویلا میں عوامی تعطیلات
- یونان میں عوامی تعطیلات
- کوسٹاریکا میں عوامی تعطیلات
- چلی میں عوامی تعطیلات
- نائجیریا میں عوامی تعطیلات
- لکسمبرگ میں عوامی تعطیلات
- لیختینستائن میں عوامی تعطیلات
- فرانس میں عوامی تعطیلات
- زیمبیا میں عوامی تعطیلات
- بہاماس میں عوامی تعطیلات
- انگولا میں عوامی تعطیلات
- روانڈا میں عوامی تعطیلات
- پیراگوئے میں عوامی تعطیلات
- سلوواکیہ میں عوامی تعطیلات
- ایل سیلواڈور میں عوامی تعطیلات
- تنزانیہ میں عوامی تعطیلات