کھجور کا اتوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
کھجور کا اتوار
Assisi-frescoes-entry-into-jerusalem-pietro lorenzetti.jpg
اہمیت یسوع مسیح کے یروشلم میں شاہانہ آمد کی یاد میں
تاریخ ایسٹر سے پہلے کا اتوار

کھجور کا اتوار (انگریزی: Palm Sunday) مسیحیوں کی بڑی عیدوں میں سے ایک عید ہے۔ بعض کلیسیاؤں میں دستور ہے کہ ایسٹر سے پہلے کے اتوار کو یسوع مسیح کے یروشلم میں شاہانہ داخلے کی یاد میں گرجا گھر میں کھجور کی ڈالیاں لے کر جلوس کی شکل میں داخل ہوتے ہیں۔[1][2][3]

کھجور کا اتوار بلحاظ سال
2011–2025
گریگوری تقویم میں
سال مغربی کلیسیا مشرقی کلیسیا
2011 اپریل 17
2012 اپریل 1 اپریل 8
2013 مارچ 24 اپریل 28
2014 اپریل 13
2015 مارچ 29 اپریل 5
2016 مارچ 20 اپریل 24
2017 اپریل 9
2018 مارچ 25 اپریل 1
2019 اپریل 14 اپریل 21
2020 اپریل 5 اپریل 12
2021 مارچ 28 اپریل 25
2022 اپریل 10 اپریل 17
2023 اپریل 2 اپریل 9
2024 مارچ 24 اپریل 28
2025 اپریل 13

یہ عموماً جب کھجوروں کے شگوفے نکلتے ہیں اس موسم میں منائی جاتی ہےچونکہ اس میں پھولوں کے تحفے دیئے جاتے ہیں اس لیے اسے یوم سباسب کہلاتی ہےنابغہ ذیبانی کا شعر ہے

رِقاقُ النِعالِ طَيِّبٌ حُجُزاتُهُم - يُحَيّونَ بِالريحانِ يَومَ السَباسِبِ

وہ بادشاہ ہیں پاک دامن ہیں سباسب کے دن انہیں ریحان کے ساتھ سلام کیا جاتا ہے۔
یوم سباسب جس دن یسوع مسیح بیت المقدس میں آئے یہودیوں نے ان کا استقبال کیا اور ان کے آگے تسبیح بیان کی اس دن منائی جاتی ہے
اسے مختلف نام دیئے گئے ہیں ان میں عید زیتونہ عید شعانین، عید سعانین بھی کہتے ہیں[4]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. متی باب 21 آیت 1–11
  2. مرقس باب 11 آیت 1–11
  3. یوحنا باب 12 آیت 13
  4. النصرانیہ وآدابها بين عرب الجاهلیہ مؤلف: رزق اللہ بن يوسف بن عبد المسيح بن يعقوب شيخو