تیمور شاہ درانی
تیمور شاہ درانی | |
---|---|
![]() |
|
مناصب | |
شہنشاہ | |
برسر عہدہ 16 اکتوبر 1772 – 18 مئی 1793 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1748 مشہد |
وفات | 18 مئی 1793 (44–45 سال)[1] کابل |
شہریت | ![]() |
اولاد | شجاع شاہ درانی، زمان شاہ درانی، ایوب شاہ درانی، محمود شاہ درانی، علی شاہ درانی |
والد | احمد شاہ ابدالی |
خاندان | درانی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
تیمور شاہ درانی/ابدالی سلطنتِ ابدالیہ کے دوسرے حکمران تھے۔ انہوں نے 16 اکتوبر 1772ء سے اپنی وفات 18 مئی 1793ء تک حکومت کی۔[2]وہ احمد شاہ ابدالی کے دوسرے اور بڑے فرزند تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Timur_Shah_Durrani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ تیمور شاہ، حکمرانِ افغانستان۔ بریطانیکا۔ اخذ کردہ بتاریخ 22 جولائی 2017ء
ماقبل | امیرِ افغانستان 16 اکتوبر 1772ء – 18 مئی 1793ء |
مابعد |