ایوب شاہ درانی
Jump to navigation
Jump to search
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | 18ویں صدی | |||
تاریخ وفات | 1 اکتوبر 1837 | |||
والد | تیمور شاہ درانی | |||
بہن/بھائی | ||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم ![]() |
ایوب شاہ درانی (انگریزی: Ayub Shah Durrani) تیمور شاہ درانی کا بیٹا جو 1819ء سے 1823ء تک درانی سلطنت کا آخری حکمران تھا۔ وہ تیمور شاہ کا دوسرا بڑا بیٹا تھا۔ وہ اپنے بڑے بھائی علی شاہ درانی کے قتل کے بعد بادشاہ بنا۔
حوالہ جات[ترمیم]
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | امیر افغانستان 1819–1823 |
مابعد |