ثناء اللہ ظہیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اُردو کے نامور شاعر

پیدائش[ترمیم]

2 جون 1964ء کو شاہ کوٹ میں پیدا ہوئے ،[1]

شعری مجموعہ[ترمیم]

  • کہانی (2008ء)[2]

نمونہ کلام[ترمیم]

  • میں دے رہا ہوں تمھیں خود سے اختلاف کا حق
  • یہ اختلاف کا حق ہے، مخالفت کا نہیں

وفات[ترمیم]

10 جون 2022ء کو فیصل آباد میں وفات پائی ،

حوالہ جات[ترمیم]