جامع امن معاہدہ
Appearance

شمالی سوڈان
ابیائی، جہاں 2011ء میں اسکے اسٹیٹس پر ریفرنڈم ہونا تھا، مئی، 2011ء میں غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی کردیے گئے۔
وہ ریاستیں جہاں 2011ء میں مقبول مشورہ ہونا تھا یعنی جنوبی کردفان (عمل معطل ہوگیا) اور بلو نیل (غیر واضح صورت حال)۔
جامع امن معاہدہ ( CPA، عربی: اتفاقية السلام الشامل)، جسے نائواشا معاہدہ بھی کہا جاتا ہے، ایک معاہدہ تھا جس پر 9 جنوری، 2005ء کو سوڈان پیپلز لبریشن موومنٹ (SPLM) اور حکومت سوڈان نے دستخط کیے تھے۔ [1] معاہدے کا مقصد دوسری سوڈانی خانہ جنگی کو ختم کرنا، ملک بھر میں جمہوری طرز حکمرانی کو فروغ دینا اور تیل کی آمدنی کا اشتراک کرنا تھا۔ یہ جنوبی سوڈان کی آزادی کے ریفرنڈم کے لیے ایک ٹائم ٹیبل بھی ترتیب دیتا ہے۔
امن عمل کی حوصلہ افزائی بین الحکومتی اتھارٹی برائے ترقی (IGAD) نے کی، اس کے علاوہ معطی ممالک کے "ٹرائیکا" جن میں امریکہ، برطانیہ اور ناروے شامل ہیں۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sudan Comprehensive Peace Agreement"۔ Peace Accords Matrix۔ Kroc Institute for International Peace Studies, یونیورسٹی آف نوٹری ڈیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-16
- ↑ Srinivasan, Sharath (2021) When Peace Kills Politics: International Intervention and Unending Wars in the Sudans, Hurst & Co/Oxford University Press ISBN 9780197602720