مندرجات کا رخ کریں

جامع مسجد دھرم شالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامع مسجد

جامع مسجد دھرم شالہ ہماچل پردیش کی سب سے بڑی مسجد میں سے ایک ہے جو کوتوالی بازار، دھرم شالہ ، بھارت میں واقع ہے ۔ [1] اس کی تعمیر غلام رسول نے 1719 میں کرائی تھی۔

تاریخ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Jamamasjid Dharmasala Himachal Pradesh by"۔ Holidaytravel.co۔ 2017-07-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-18