مندرجات کا رخ کریں

جان بن ین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان بن ین
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 نومبر 1628ء [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایلسٹو [2][3]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 اگست 1688ء (60 سال)[4][5][6][7][8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان
مملکت متحدہ [11]  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان [12]،  مصنف [13][14][15][16][17][18][12]،  واعظ [19][13][15]،  ناول نگار   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4][20][21][22]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل انگلیکانیت [23]،  مذہبی ادب [23]  ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دی پلگرمز پروگریس   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

انگریز مصنف، ٹھٹھیرے کا بیٹا تھا۔ گاؤں کے اسکول میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد برتنوں کی تجارت کرنے لگا۔ 1644ء میں بادشاہ کی بحالی کے خلاف پارلیمنٹ کی فوج میں بھرتی ہو گیا۔ 1647ء میں شادی کی۔ بیوی اپنے جہیز کے ہمراہ جو مذہبی کتب لائی تھی ان کے مطالعے سے مذہب سے دلچسپی پیدا ہو گئی۔ پھر بائبل کا گہرا مطالعہ کیا۔ اور آخر 1653ء میں وہ مبلغ بن گیا۔ اپنے عقائد کی تبلیغ کے لیے تقریریں بھی کرتا اور کتابیں لکھیں۔ 1660ء میں حال شدہ بادشاہت کے اہلکاروں نے گرفتار کر لیا۔ بارہ برس تک قید میں رہا۔ قید کے دوران میں نو کتابیں لکھیں۔ 1672ء میں رہا ہوا۔ لیکن چند ماہ بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ اسی قید کے دوران میں اس نے پلگرمز پروگرس لکھی۔ جس کا شمار ادب عالیہ میں ہوتا ہے۔ اس کتاب میں خیر و شر کی آویزش، حیات بعد الموت، جزوسزا کو تمثیلی رنگ میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ روح کا سفر ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاریخ اشاعت: 1904 — John Bunyan
  2. http://www.theguardian.com/news/2007/jun/02/guardianspecial4.guardianspecial25
  3. عنوان : Encyclopædia Britannica — ربط: دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی
  4. 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11894523j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  5. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-Bunyan — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66m3bx8 — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1930 — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?34400 — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. بنام: John Bunyan — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Bunyan,_John — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/670551 — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. تاریخ اشاعت: 25 ستمبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/mkz11ss541z0n7g — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  12. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118517473 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  13. 1 2 مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  14. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  15. 1 2 عنوان : In Prison — Art UK artwork ID: https://artuk.org/discover/artworks/john-bunyan-16281688-in-prison-48324 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2019
  16. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  17. Den heiligen oorlog : uit 't Engelsch vert. ; versierd met nieuwe figuren — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2021
  18. https://hdl.handle.net/21.12123/131429 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2023
  19. http://www.smh.com.au/news/world/for-some-ringing-takes-a-toll/2005/07/04/1120329385719.html
  20. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001216 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  21. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/242465379
  22. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/56342883
  23. 1 2 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001216 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022