جذباتی اور برتاؤ کی بد نظمیاں
جذباتی اور برتاؤ کی بد نظمیاں (انگریزی: Emotional and behavioral disorders) جنہیں دوسرے انداز میں برتاؤ اور جذباتی بد نظمیاں[1][2] بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک طرح کا عذر ہے جس کی وجہ سے تعلیمی میدان میں ادارہ جات خصوصی تعلیم فراہم کرتے ہیں۔ متصلًا، یہی ادارہ جات مزید سہولتیں اور خدمات ان طلبہ کے لیے فراہم کرتے ہیں جو کم زور سماجی اور/ یا تعلیمی نشو و نما کا مظاہرہ کرتے ہیں۔[3]
یہ زمرہ بندی اکثر طلبہ کو عملی برتاؤ کے تجزیے کے بعد کی جاتی ہے۔ ان طلبہ کو انفرادیت ہر مرکوز برتاؤ کی رہنمائی کی جاتی ہے، جیسے کہ ایک برتاؤ پر مبنی اقدامات کا منصوبہ تاکہ مفت اور مناسب عوامی تعلیم فراہم کی جا سکے۔ جذباتی اور برتاؤ کی بد نظمیوں کے حامل طلبہ انفرادی تعلیمی منصوبوں کے لیے اہل ہو سکتے ہیں اور / یا ان کے ساتھ کلاس روم میں خصوصی انتظامات 504 منصوبے کے تحت مہیا کیے جا سکتے ہیں۔[4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ World Health Organization (2016)۔ "International Statistical Classification of Diseases and Related Health Problems 10th Revision (ICD-10): Behavioural and emotional disorders with onset usually occurring in childhood and adolescence (F90–F98)"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2018
- ↑ World Health Organization۔ The ICD-10 Classification of Mental and Behavioural Disorders. Clinical descriptions and diagnostic guidelines (PDF)۔ جنیوا۔ صفحہ: 40
- ↑ "EMOTIONAL AND BEHAVIORAL DISORDER (EBD)" (PDF)۔ Cherokee County School District۔ 02 مئی 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2020
- ↑ "Are Students with EBD Given an IEP Plan? | Synonym"۔ classroom.synonym.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019