جرمن صدر
Appearance
صدر وفاقی جمہوریہ جرمنی | |
---|---|
صدارتی پرچم | |
خطاب | ایکسی لینسی (صرف بین الاقوامی تعلقات میں) |
رہائش | شلوس بلویو, برلن ويلا ہامرشمتھ, بون |
تقرر کُننِدہ | وفاقی کنونشن |
مدت عہدہ | پانچ سال قابل تجدید ایک بار، مسلسل |
قیام بذریعہ | بنیادی قانون برائے وفاقی جمہوریہ جرمنی |
پیشرو | Reichspräsident |
تشکیل | 13 ستمبر 1949 |
اولین حامل | تھیوڈر ہیس |
تنخواہ | 199,000 €[1] |
ویب سائٹ | www.bundespraesident.de: Der Bundespräsident / Homepage |
جرمن صدر (President of Germany) رسمی طور پر صدر وفاقی جمہوریہ جرمنی (President of the Federal Republic of Germany) (جرمن: Bundespräsident) جرمنی کی ریاست کا سربراہ ہے۔[2] جرمنی ایک پارلیمانی نظام حکومت ہے اور حکومت کی وفاقی چانسلر قیادت کرتا ہے اور بنیادی طور پر صدر رسمی فرائض اور نگرانی کے کام انجام دیتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Wulff kassiert 199 000 Euro pro Jahr bis zum Lebensende"۔ derwesten.de۔ 18 December 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2013 (جرمن میں)
- ↑ Foreign Office of the Federal Republic of Germany (1990)۔ German Institutions۔ Terminological Series issued by the Foreign Office of the Federal Republic of Germany۔ Volume 3۔ de Gruyter۔ صفحہ: 28۔ ISBN 0-89925-584-1