جزیرہ شاہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بحیرہ ارومیہ کے مشرقی حصہ میں جزیرہ شاہی واقع ہے۔

جزائر شاہی ایران کے صوبہ آذربائیجان شرقی میں واقع بحیرہ ارمیا میں واقع ایک بڑا جزیرہ ہے۔ اب یہ جزیرہ شہرستان اس کو کے انتظامات میں شامل ہے۔ جزیرہ شاہی بحیرہ ارمیا میں وہ واحد جزیزہ ہے جو آباد اور گنجان ہے۔

ہلاکو خان[ترمیم]

8 فروری 1265ء کو منگول سلطنت کا حکمران اور ایل خانی سلطنت کا بانی ہلاکو خان انتقال کرگیا اور اُسے جزیرہ شاہی میں ایک پہاڑی پر واقع قلعہ میں دفن کیا گیا۔ ہلاکو کا مدفن اِس جزیرے پر دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]