جیسپر، البرٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جسپر، البرٹا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
جیسپر
خصوصی بلدیہ
Municipality of Jasper
View of Jasper from the summit of The Whistlers
View of Jasper from the summit of The Whistlers
جیسپر is located in البرٹا
جیسپر
جیسپر
Location of Jasper in البرٹا
متناسقات: 52°52′23″N 118°04′56″W / 52.87306°N 118.08222°W / 52.87306; -118.08222متناسقات: 52°52′23″N 118°04′56″W / 52.87306°N 118.08222°W / 52.87306; -118.08222
ملک Flag of Canada.svg کینیڈا
صوبہ Flag of Alberta.svg البرٹا
Region Alberta's Rockies
Census division 15
قیام 1813
Incorporated 
 - Improvement district 
31 اگست 1995
 - Specialized municipality 20 جولائی 2001
حکومت
 • میئر Richard Ireland
 • Governing bodies Jasper Municipal Council & Parks Canada
 • CAO Mark Fercho
 • MP Jim Eglinski
 • MLA Eric Rosendahl
رقبہ (2016)
 • زمینی 924.06 کلو میٹر2 (356.78 مربع میل)
بلندی 1,060 میل (3,480 فٹ)
آبادی (2016)
 • کل 4,590
 • کثافت 5/کلو میٹر2 (10/مربع میل)
منطقۂ وقت پہاڑی منطقۂ وقت (UTC−7)
 • گرما (گرمائی وقت) MDT (UTC−6)
Postal code span T0E
ٹیلی فون کوڈ +1-780، +1-587
Highways
  • Invalid type: TCH (Yellowhead Highway)
  • Invalid type: Hwy (Icefields Parkway)
  • Invalid type: Hwy (Hazel Avenue)
آبی گذرگاہیں Athabasca River
Miette River
Railways Canadian National Railway
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ

جیسپر کی خصوصی بلدیہ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ یہ قصبہ جیسپر نیشنل پارک کے عین وسط میں ہے اور کینیڈین راکی پہاڑی سلسلے میں اتھابسکا نامی دریائی وادی میں موجود ہے۔ جیسپر صوبائی دار الخلافہ ایڈمنٹن سے 362 کلومیٹر مغرب میں جبکہ بینف شہر سے 290 کلومیٹر شمال میں ہے۔

20 جولائی 2001ء میں اسے خصوصی بلدیہ کا درجہ دیا گیا تھا[1] اور جیسپر کا انتظام و انصرام جیسپر کی بلدیہ اور فیڈرل پارکس کینیڈا ایجنسی کے درمیان منقسم ہے۔[2]

تاریخ[ترمیم]

1813 میں آباد ہونے والا جیسپر ہاؤس پہلے پہل نارتھ ویسٹ کمپنی اور پھر ہڈسن بے کمپنی کے لئے کھالوں کی تجارت کے لئے چوکی بنا۔ جیسپر ہی نام پر جیسپر نیشنل پارک 1907 میں قائم ہوا۔

جغرافیہ[ترمیم]

جیسپر اتھابسکا دریا کی وادی میں موجود ہے۔ یہ وکٹوریا کراس رینجز، پیرامڈ ماؤنٹین، میلگن رینج اور انڈین رج کے درمیان موجود ہے۔ جیسپر کو مغرب سے ملانے کے لئے ییلو ہیڈ ہائی وے اور دی ییلو ہیڈ درہ موجود ہے جو اسے پرنس جارج سے اور مشرق میں ایڈمنٹن سے ملاتا ہے۔ جنوب میں آئس فیلڈ پارک وے بینف اور بینف نیشنل پارک کو جاتا ہے۔

جیسپر کے پاس پیرامڈ جھیل اور جھیل انیت، جھیل ایڈتھ اور دیگر بےشمار چھوٹی جھیلیں موجود ہیں۔ جیسپر ٹرام وے سیاحوں کو وسلر تک لے جاتی ہے جو سکیئنگ کے لئے مشہور ہے۔

ذرائع نقل و حمل[ترمیم]

جیسپر ریلوے سٹیشن کے لئے وی آئی اے ریل ٹرینیں چلاتی ہے۔

آبادی[ترمیم]

جیسپر کی آبادی 2008 کی مردم شماری کے مطابق 4٫745 افراد پر مشتمل ہے۔ ان میں سے 510 افراد غیر مستقل جبکہ 4٫235 افراد مستقل طور پر آباد ہیں۔[3]

تعلیم[ترمیم]

یہاں ایک ایلیمنٹری اسکول اور ایک ہائی اسکول موجود ہے۔

موسم[ترمیم]

جیسپر کا موسم نیم آرکٹک نوعیت کا ہے۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت 36.5 ریکارڈ کیا گیا تھا جو 16 جولائی 1941 کو تھا۔[4] سب سے کم درجہ حرارت -47.2 ڈگری تھا جو 24 فروری 1916 کو ریکارڈ ہوا۔[5]

آب ہوا معلومات برائے Jasper, 1981−2010 normals, extremes 1914−present
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 13.3
(55.9)
16.5
(61.7)
20.8
(69.4)
26.5
(79.7)
30.4
(86.7)
34.5
(94.1)
36.7
(98.1)
35.0
(95)
32.8
(91)
27.2
(81)
18.0
(64.4)
15.0
(59)
36.7
(98.1)
اوسط بلند °س (°ف) −3.3
(26.1)
−0.4
(31.3)
5.7
(42.3)
10.9
(51.6)
16.1
(61)
19.6
(67.3)
21.9
(71.4)
21.7
(71.1)
16.7
(62.1)
10.0
(50)
0.4
(32.7)
−4.7
(23.5)
9.6
(49.3)
یومیہ اوسط °س (°ف) −8.0
(17.6)
−5.8
(21.6)
−0.4
(31.3)
4.5
(40.1)
9.4
(48.9)
13.1
(55.6)
15.2
(59.4)
14.6
(58.3)
10.0
(50)
4.4
(39.9)
−4.0
(24.8)
−9.1
(15.6)
3.6
(38.5)
اوسط کم °س (°ف) −12.7
(9.1)
−11.2
(11.8)
−6.5
(20.3)
−2.0
(28.4)
2.6
(36.7)
6.6
(43.9)
8.4
(47.1)
7.4
(45.3)
3.2
(37.8)
−1.3
(29.7)
−8.3
(17.1)
−13.5
(7.7)
−2.3
(27.9)
ریکارڈ کم °س (°ف) −47.2
(−53)
−43.3
(−45.9)
−36.7
(−34.1)
−28.9
(−20)
−17.8
(0)
−6.7
(19.9)
−3.4
(25.9)
−3.0
(26.6)
−12.2
(10)
−28.7
(−19.7)
−38.8
(−37.8)
−43.9
(−47)
−47.2
(−53)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 23.4
(0.921)
14.3
(0.563)
16.8
(0.661)
19.7
(0.776)
31.1
(1.224)
51.0
(2.008)
63.8
(2.512)
64.5
(2.539)
33.7
(1.327)
30.5
(1.201)
24.4
(0.961)
19.5
(0.768)
392.6
(15.457)
اوسط بارش مم (انچ) 6.1
(0.24)
3.8
(0.15)
6.2
(0.244)
13.2
(0.52)
30.4
(1.197)
50.4
(1.984)
63.8
(2.512)
64.6
(2.543)
32.2
(1.268)
23.1
(0.909)
9.4
(0.37)
2.2
(0.087)
305.2
(12.016)
اوسط برفباری سم (انچ) 23.9
(9.41)
14.7
(5.79)
15.0
(5.91)
8.1
(3.19)
0.75
(0.295)
0.57
(0.224)
0.0
(0)
0.0
(0)
2.5
(0.98)
9.3
(3.66)
20.8
(8.19)
24.4
(9.61)
120.0
(47.24)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 0.2 mm) 10.6 7.9 8.1 8.9 11.1 13.9 14.1 14.7 10.5 9.8 10.4 9.6 129.6
اوسط بارش ایام (≥ 0.2 mm) 1.7 1.5 2.6 6.0 10.9 13.9 14.1 14.7 10.0 7.7 2.9 0.8 86.9
اوسط برفباری ایام (≥ 0.2 cm) 9.9 7.1 6.8 4.1 0.73 0.07 0.0 0.0 0.60 2.7 8.4 9.5 49.9
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 71.7 98.4 164.4 199.6 227.1 226.1 251.5 237.3 177.2 131.0 71.8 56.5 1,912.5
موجودہ ممکنہ دھوپ 28.2 35.5 44.8 47.8 46.4 44.8 49.6 51.9 46.4 39.7 27.4 23.7 40.5
ماخذ: انوائرمنٹ کینیڈا[4][6][7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Order in Council 279/2001"۔ Government of Alberta۔ 2001-07-24۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-11-25۔ 
  2. Municipality of Jasper وثق شدہ بتاریخ 2013-05-02 در وے بیک مشین - Governance
  3. "Population and dwelling counts, for Canada, provinces and territories, and census subdivisions (municipalities), 2016 and 2011 censuses – 100% data (Alberta)"۔ Statistics Canada۔ February 8, 2017۔ اخذ کردہ بتاریخ 8 فروری 2017۔ 
  4. ^ 4.0 4.1 "Jasper, Alberta"۔ Canadian Climate Normals 1981–2010۔ Environment Canada۔ اخذ کردہ بتاریخ 26 اکتوبر 2013۔ 
  5. "Daily Data Report for جنوری 1916"۔ Canadian Climate Data۔ Environment Canada۔ اخذ کردہ بتاریخ 25 اکتوبر 2016۔ 
  6. "Jasper"۔ Canadian Climate Data۔ Environment Canada۔ اخذ کردہ بتاریخ 25 اکتوبر 2016۔ 
  7. "Jasper Warden"۔ Canadian Climate Data۔ Environment Canada۔ اخذ کردہ بتاریخ 25 اکتوبر 2016۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]

Wikivoyage-Logo-v3-icon.svg Jasper سفری راہنما منجانب ویکی سفر