والری جسکار دایستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جسکا د ایستاں سے رجوع مکرر)
والری جسکار دایستان
تفصیل= Giscard d'Estaing in 1975
تفصیل= Giscard d'Estaing in 1975

صدر فرانس
مدت منصب
27 مئی 1974ء – 21 مئی 1981ء
وزیر اعظم
Georges Pompidou
فرانسوا متراں
President of the Regional Council of اوورنیے
مدت منصب
21 مارچ 1986 – 2 اپریل 2004
Maurice Pourchon
Pierre-Joël Bonté
Minister of the Economy and Finance
مدت منصب
20 جون 1969 – 27 مئی 1974
وزیر اعظم
François-Xavier Ortoli
Jean-Pierre Fourcade
مدت منصب
18 جنوری 1962 – 8 جنوری 1966
وزیر اعظم
Wilfrid Baumgartner
Michel Debré
Mayor of Chamalières
مدت منصب
15 ستمبر 1967 – 19 مئی 1974
Pierre Chatrousse
Claude Wolff
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Valéry René Marie Georges Giscard d'Estaing)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 فروری 1926ء[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوبلینز[9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 دسمبر 2020ء (94 سال)[10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19[13]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن فرانسیسی اکیڈمی  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 4, including Henri and Louis
عملی زندگی
مادر علمی پولی ٹیکنک اسکول
لائیسی لوئیس لی گرینڈ
نیشنل اسکول آف ایڈمنسٹریشن (1949–1951)
لائسی جانسن ڈی سیلی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاست کار،  سرکاری،  سیاست دان[14]،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[15][16][17]،  جرمن  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست[18]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری  آزاد فرانس
شاخ  فرانسیسی فوج
لڑائیاں اور جنگیں
اعزازات
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1973)[19]
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (1963)[20]
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

والری جسکار دایستان یا جسکار دایستان (انگریزی: Valéry Giscard d'Estaing؛ 2 فروری 1926ء - 2 دسمبر 2020ء)فرانسیسی سیاست دان تھے جنھوں نے 1974ء سے 1981ء تک فرانس کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ کوبلنز جرمنی میں پیدا ہوئے۔ پیرس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ 1952ء مں محکمۂ مالیات میں ملازم ہو گئے۔ 1954ء میں محکمۂ مالیات میں انسپکٹر مقرر ہوئے۔ جون تا دسمبر 1954ء پریس اور اطلاعات کی وزارت میں ڈپٹی دائریکٹر رہے۔ 1959ء میں وزیر مالیات کے سیکرٹری مقرر ہوئے۔ 1962ء سے 1974ء تک وزیر مالیات و معاشی امور رہے۔ مئی 1974ء میں فرانس کے صدر منتخب ہوئے۔ مئی 1981ء کے صدارتی انتخابات میں سوشلسٹ امیدوار متراں سے ہار گئے۔

بیماری اور وفات[ترمیم]

جسکار دایستان کو 14 ستمبر 2020ء کو پیرس کے ہیپیٹل یوروپین جارجز-پومپیڈو میں سانس کی پیچیدگیوں کی دیکھ بھال کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا۔[21] بعد میں انھیں پھیپھڑوں میں انفیکشن ہونے کی تشخیص ہوئی۔[22] انھیں 15 نومبر کو دوبارہ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، [23] لیکن 20 نومبر کو انھیں اسپتال سے چھٹی مل گئی تھی۔[24]

والری جسکار دایستان 2 دسمبر 2020ء کو کورونا سے وابستہ پیچیدگیوں سے فوت ہو گئے۔[25] ان کی عمر 94 سال تھی۔[26][27][28]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Fichier des personnes décédées — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جنوری 2021
  2. بنام: Valéry GISCARD D'ESTAING — Sycomore ID: https://www2.assemblee-nationale.fr/sycomore/fiche/(num_dept)/3448 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مدیر: فرانس قومی اسمبلی
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6xp81fc — بنام: Valéry Giscard d'Estaing — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/giscard-d-estaing-valery — بنام: Valéry Giscard d'Estaing — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0011453 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
  6. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=valery;n=giscard+d+estaing — بنام: Valéry Giscard d'Estaing
  7. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=giscard — بنام: Valéry Giscard D'estaing
  8. genealogics.org person ID: https://www.genealogics.org/getperson.php?personID=I00066237&tree=LEO — بنام: Valéry Giscard d'Estaing
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118717685  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. L'ancien président Valéry Giscard d'Estaing est mort — اخذ شدہ بتاریخ: 2 دسمبر 2020 — شائع شدہ از: 2 دسمبر 2020
  11. Financial Times — شائع شدہ از: 2 دسمبر 2020
  12. Who's Who in France biography ID: https://www.whoswho.fr/bio/-_14696 — عنوان : Who's Who in France
  13. https://www.europe1.fr/politique/lancien-president-valery-giscard-destaing-est-mort-4009616
  14. MEP directory ID: https://www.europarl.europa.eu/meps/en/1030 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2022
  15. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11905127c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  16. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0011453 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  17. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/188028515
  18. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0011453 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  19. https://www.quirinale.it/onorificenze/insigniti/34901
  20. BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-1963-10075
  21. "France's former president Giscard d'Estaing, 94, hospitalised"۔ France24۔ 14 ستمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2020 
  22. "El expresidente francés Giscard d'Estaing, de 94 años, hospitalizado por una infección pulmonar"۔ ABC.es (بزبان الإسبانية)۔ 14 ستمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2020 
  23. "Former French President Giscard d'Estaing hospitalized"۔ Anadolu Agency۔ 16 نومبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2020 
  24. "L'ancien président Valéry Giscard d'Estaing est sorti de l'hôpital"۔ Le Parisien۔ 20 نومبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2020 
  25. "Valéry Giscard d'Estaing, former French president, dies at 94"۔ دی واشنگٹن پوسٹ۔ 2 دسمبر 2020 
  26. L'ancien président Valéry Giscard d'Estaing est mort
  27. VALÉRY GISCARD D'ESTAING EST MORT À L'ÂGE DE 94 ANS
  28. "Valéry Giscard d'Estaing dies after Covid-19 diagnosis"۔ The Guardian۔ 2 دسمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2020