جل این ویدرویکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جل این ویدرویکس
Jill Ann Weatherwax
معلومات شخصیت
پیدائش 26 اکتوبر 1970  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
فینٹون، مشی گن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 24 مارچ 1998 (28 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
فرنسو، کیلیفورنیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
قومیت امریکی
عملی زندگی
پیشہ ماڈلنگ

جل این ویدرویکس ماڈلنگ اورگلوکاری کے پیشے سے منسلک تھیں اوران کا تعلق امریکی ریاست مشی گن سے تھا جب کہ جیل این کو ’’مس ہالی ووڈ‘‘ کا خطاب دیا گیا تھا جن کا قتل کا معما آج تک حل طلب ہے۔ مس ہالی ووڈ کی لاش 1998 میں کیلیفورنیا کے علاقے فرسنو سے ملی تھی جس سے متعلق پولیس نے کئی دعوے کیے۔ پولیس کے مطابق جیل این جسم فروشی میں ملوث تھیں اورمنشیات کی بھی عادی تھیں تاہم ویدرویکس کا خاندان پولیس کے الزامات کو ماننے سے انکاری ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]