جنرل پوسٹ آفس، ڈبلن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جنرل پوسٹ آفس
General Post Office
Ard-Oifig an Phoist
General Post Office Dublin 20060803.jpg
جنرل پوسٹ آفس، 2006
The General Post Office is in central Dublin.
The General Post Office is in central Dublin.
مرکزی ڈبلن میں جنرل پوسٹ آفس کا مقام میں
عمومی معلومات
قسم Post office and administrative offices
معماری طرز Greek Revival، neoclassical
مقام او کونل اسٹریٹ، ڈبلن
متناسقات 53°20′58″N 6°15′40″W / 53.349334°N 6.261075°W / 53.349334; -6.261075
آغاز تعمیر 12 اگست 1814
افتتاح 6 جنوری 1818
لاگت £50,000 پاؤنڈ اسٹرلنگ
مالک Office of public works
ڈیزائن اور تعمیر
معمار Francis Johnston

جنرل پوسٹ آفس (انگریزی: General Post Office) (آئرش: Ard-Oifig an Phoist) جسے عام طور پر اس کے مخفف جی پی او (GPO) سے جانا جاتا ہے ڈبلن میں آئرلینڈ کے محکمہ ڈاک ان پوست کا صدر دفتر ہے۔ او کونل اسٹریٹ پر واقع اس عمارت کی تاریخی حیثیت ہے۔ 1916ء میں ایسٹر بغاوت کے دوران میں باغیوں نے اسے اپنا مرکز بنایا تھا۔ [1]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Easter Rising – Day 1: Rebels on the streets"۔ The Irish Times (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-25۔

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 53°20′58″N 6°15′40″W / 53.349334°N 6.261075°W / 53.349334; -6.261075