جنوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:36، 4 فروری 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+صفائی (9.7))
قطب نما، جس میں جنوبی سمت نمایاں ہے

جنوب ہماری زمین پر موجود ایک ایسی سمت ہے، جو شمال کے محاذی واقع ہے۔ نقشوں میں اس کا مقام نیچے کی طرف ہوتا ہے۔ قطب نما کو 0 ڈگری پر طے کرنے سے کسی مقام پر جنوبی سمت کا تعین بآسانی کیا جا سکتا ہے۔

مزید دیکھیے