مندرجات کا رخ کریں

جنکشن (ریل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنکشن

جنکشن ایسا ریلوے اسٹیشن جہاں مختلف سمتوں سے آنے والی ریل گاڑیوں (پٹڑی) کا میل ہوتا ہے۔ ریل کی نقل و حمل کے تناظر میں، ایک ایسی جگہ ہے جس میں دو یا دو سے زائد ریل راستوں کا ملاپ ہو رہا ہو اسے جنکشن کہا جاتا ہے جیسے پاکستان میں یہ جنکشن ہیں۔

جنکشن تبدیلی کی متحرک مثال