مندرجات کا رخ کریں

جنگی قیدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنگ
عسکری تاریخ
ادوار
قبل از تاریخقدیم تاریخقرون وسطیاسلامی
بارودصنعتی انقلابزمانہ جدید
میدان کارزار
ہوازمینسمندرفضاءپہاڑاطلاعات
اسلحہ
بکتر بند جنگتوپحیاتیاتی ہتھیاررسالہ
کیمیائی ہتھیاربرقیاتی جنگپیادہ فوج
نویاتی اسلحہنفسیاتی جنگ
مصافیات

استنزافچھاپہ مار جنگعسکری نقل و حرکت
ناکہ بندیہمہ گیر جنگمورچہ بند جنگ

عسکری حکمت عملی

معاشیعظیم حکمت عملیعسکری کارروائیاں

عسکری تنظیم

دستےعہدےاکائیاں

عسکریات

آلاتضروریاتخط رسد

فہارس

معرکےقائدینکارروائیاں
ناکہ بندیاںمصنفینجنگیں
جنگی جرائماسلحہ

روس میں آسٹریائی مجارستانی جنگی قیدی، 1915ء
دسمبر 1944ء میں آرڈینیز (Ardennes) میں امریکی جنگی قیدی

جنگی قیدی اس شخص کو کہتے ہیں جسے کسی جنگ میں شامل فریق مخالف نے حرب کے دوران یا فوراً بعد گرفتار کر لیا ہو۔

فریقین جنگی قیدیوں کو مختلف مقاصد کے لیے حراست میں رکھتے ہیں۔ ان میں یہ وجوہات شامل ہو سکتی ہیں: انھیں میدان میں موجود دشمن فوجیوں سے علاحدہ کرنا؛ لڑائی ختم ہونے پر منظم طریقے سے رہا اور واپس بھیجنا؛ اپنی فتح کا اظہار کرنا؛ سزا دینا؛ جنگی جرائم پر مواخذہ کرنا؛ جبری مشقت لینا؛ انھیں بطور سپاہی بھرتی یا شامل کرنا؛ فوجی یا سیاسی معلومات حاصل کرنا؛ یا سیاسی اور مذہبی اثر و تشکیل کے لیے استعمال کرنا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. John Hickman (2002). "What is a Prisoner of War For". Scientia Militaria (بزبان انگریزی). 36 (2). Archived from the original on 2023-03-26. Retrieved 2015-09-14.

نگار خانہ

[ترمیم]