جنگ وارنا
Jump to navigation
Jump to search
جنگ وارنا (Battle of Varna) مشرقی بلغاریہ میں وارنا کے قریب 10 نومبر 1444 کو لڑی گئی۔ اس میں عثمانی فوج نے سلطان مراد دوم کے تحت مجارستانی اور پولش افواج کو شکست دی۔