جنگ کوسووہ
جنگ کوسووہ (Battle of Kosovo) (سربیائی: Косовска битка, ترکی: Kosova Meydan Savaşı) سربیائی شہزادہ لازار ہربلجانوچ (Lazar Hrebeljanović) اور سلطنت عثمانیہ کے سلطان مراد اول کے مابین 15 جون 1389 کو لٹی گئی۔
![]() |
ویکی کومنز پر جنگ کوسووہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |