جن سین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جن سین
जिनसेन
جن سین
اچاریہ جن سین کی مورتی
ذاتی
پیدائش783ء
وفات838ء
مذہبجین مت
فرقہدگمبر
مذہبی زندگی
پیشروویر سین
شاگرد
Initiationby ویر سین

جن سین (آٹھویں صدی عیسوی) ممتاز دگمبر آچاریاؤں (راہبانہ سلسلے کا سربراہ) میں سے ایک تھے۔ وہ معروف کتب آدی پران اور مہا پران کے مصنف تھے۔ وہ آچاریہ ویر سین کے شاگرد تھے اور انھوں نے اپنے استاد کی شٹ کھنڈ آگم (894و/837ء) پر تشریح دھوالا مکمل کی، شٹ کھنڈ آگم دگمبر فرقہ کی مقدس ترین کتاب ہے۔ آچاریہ جن سین نے 705 شالیواہن شک (840و/783ء) میں ہری ونش پران لکھا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آچاریہ جن سین، ڈاکٹر پنہ لال جین (ساہتیہ آچاریہ) (2008) [783ء]، ہری ونش پران [ہری ومشا پرانا]، بھارتیہ گیانپیٹھ (18، انسٹی ٹیوشنل ایریا، لودھی مارگ، نئی دہلی - 110003)، ISBN 978-81-263-1548-2